جنگ بندی

iqna

IQNA

ٹیگس
مفتی هند:
ایکنا: یہ معاہدہ غزہ میں تباہ کن جنگ کے خاتمے اور انصاف، مساوات اور پُرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر علاقے کی بحالی کے لیے امید کی کرن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519328    تاریخ اشاعت : 2025/10/16

تازہ ترین خبریں فلسطین بارے
ایکنا: امریکی صدر نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران، جنگِ غزہ کے خاتمے کے لیے نام نہاد “غزہ امن معاہدے” پر دستخط کیے، حالانکہ اس معاہدے کے دو اہم فریق اجلاس میں موجود نہیں تھے۔
خبر کا کوڈ: 3519324    تاریخ اشاعت : 2025/10/15

ایکنا: حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے پر مشروط ردعمل نے مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں میں وسیع ردعمل پیدا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519263    تاریخ اشاعت : 2025/10/05

ایکنا: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس کی میزبانی میں نیویارک میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی ملاقات میں غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے امریکہ کا منصوبہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519213    تاریخ اشاعت : 2025/09/25

ایکنا: پاپ لیو چہار دہم کا غزہ میں کیتھولک چرچ پر اسرائیلی حملے پر گہرا افسوس، جنگی بربریت کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518846    تاریخ اشاعت : 2025/07/22

ایکنا: لیبیا کے مفتی نے جنگ بندی پر تبصرے میں کہا کہ امریکہ نے جب دیکھا کہ اسرائیل بری طرح سے مار کھا رہا ہے تو انہوں نے جنگ بندی کی۔
خبر کا کوڈ: 3518718    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

شیخ الازهر:
ایکنا: شیخ الازهر نے پاک بھارت جنگ بندی پر خوشی کا اظھار کرتے ہویے اسے عالمی امن کے لیے ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518478    تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے اب تک ساڑھے پانچ لاکھ فلسطینی شمالی غزہ میں منتقل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517926    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایکنا: چار سو اکہتر دن کی استقامت کے بعد جنگ بندی کا آغاز ہوچکا ہے جس کا کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517835    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: نتن یاہو کی دفتر کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر دستخط کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517823    تاریخ اشاعت : 2025/01/18

غزہ میں جنگ بندی؛
ایکنا: اسلامی تنظیموں، بالخصوص غزہ کے عوام، انصاراللہ یمن، حزب اللہ لبنان اور اسلامی جمہوریہ ایران کا خصوصی شکریہ جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517820    تاریخ اشاعت : 2025/01/16

نعیم قاسم:
ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے صہیونی رژیم کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارا صبر لبریز ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517767    تاریخ اشاعت : 2025/01/06

ایکنا: لبنان اور اسرائیل میں جنگ بندی کے بعد کئی بار خلاف ورزی ہوئی ہے اور اب شام کے سقوط کے بعد جنگ بندی کو مزید خطرات درپیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517629    تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکام وعدے کررہے تھے کہ اگر ایران اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ردعمل نہیں دیتا تو جنگ بندی ہو جائے گی لیکن یہ سبھی وعدے جھوٹے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517191    تاریخ اشاعت : 2024/09/30

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: غزہ میں جنگ کے سایے میں اعتراضات جاری ہیں جہاں امریکہ متوقع طور پر ایک جنگ بندی کی نوید دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517068    تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: صہیونی رژیم نے امریکہ، مصر اور قطر کی جانب سے حماس کی تجویز پر جنگ بندی مذاکرات میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516894    تاریخ اشاعت : 2024/08/10

ایکنا: حماس رہنما نے کہا ہے کہ قطعی جنگ بندی کے علاوہ کوئی اور شرط قبول نہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516627    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایکنا: جھاد اسلامی سمیت مختلف فلسطینی پارٹیوں نے سلامتی کونسل کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد کی حمایت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516564    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ایکنا: فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی صدر کی تجویز پر ردعمل ظاہر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516506    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: حماس تنظیم نے قطر و مصر کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی قبول کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516350    تاریخ اشاعت : 2024/05/08